ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو وائرس کے متعلق عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی
بدھ 24 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوںمیں پولیو وائرس کے بڑھتے کیسز اور ڈیرہ بگٹی و چمن میں پولیو کیسز ظاہر ہونے پر عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے ایک ریلی شہری اتحاد کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری، نیاز احمد ابڑو، ڈاکٹر ریاض احمد سومرو، ڈاکٹر اجیت کمار، ڈاکٹر دیپک کمار اور دیگر کی قیادت میں ایم سی ایچ سینٹر سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء شہر کے مختلف راستوں پر مارچ کرتے ہوئے پریس کلب کے سامنے پہنچے جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس سے متاثر ہ انسان پوری زندگی معذور ہو جاتا ہے اس لئے 29 اپریل سے 5 مئی تک شروع ہونے والی پولیو مہم میں 5 سال تک کے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں، انہوں نے کہا کہ اس مہم میں ہر بچے کو بار بار پولیو ڈراپس پلائیں جس سے مدافعتی نظام بہتر ہوتا ہے ورنہ اس مرض کا خطرہ رہتا ہے اس لیے معذوری سے بچنے کے لیے ہر مہم میں حصہ لیں۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد علیل ہوگئے، کراچی کے اسپتال میں داخل
جیکب آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
مظلوم فلسطینیوں سے ہمدردی کے لیے امت مسلمہ پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا لازمی ہے،نعیم اللہ لغاری ..
صدیق مینگل کی شہادت سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان صحافیوں کے لیے غیر محفوظ بن چکاہے،عبدالرحمن آفریدی ..
ڈاکٹر اے جی انصاری کی عوامی اسمبلی ملین مارچ کی تاریخ ساز کامیابی پر مولانا فضل الرحمن کو مبارکباد
مظلوم فلسطینیوں سے ہمدردی کے لیے امت مسلمہ پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا لازمی ہے،نعیم اللہ بخاری
جے یو آئی سندھ کی جانب سے تاریخ ساز ایوان نہیں میدان ملین مارچ کی کامیابی
یوم صحافت پر خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان صحافیوں کے لیے ..
جیکب آباد ، غیرت کے نام پرملزم نے اپنی بھتیجی اورنوجوان قتل
جیکب آباد، ملزم نے سیاہ کاری کے الزام میں پسٹل کے فائر کرکے اپنی بہن اور نوجوان کو قتل کردیا
جیکب آباد،چاچا نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بھتیجی اور نوجوان کو قتل کردیا
جیکب آباد کے سابق ڈی سی کی کرپشن کے متعلق چیف سیکریٹری کو شکایت تحریر ی درخواست
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر