جیکب آباد کے صحافی کے بھانجے کے قتل کا مقدمہ 6ملزمان کے خلاف درج

پیر 13 مئی 2024 13:43

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) جیکب آباد کے صحافی حاکم ایری کے بھانجے حبدار کے قتل کا مقدمہ مقتول کی بھائی الاہی بخش ایری کی مدعیت میں دوداپور تھانے پر بھارو ولد ٹھارو ڈاہانی،خان محمد ولد نور محمد،امان اللہ ولد محمد خان،شیرو عرف شیر محمد ولد چاکر،اکرم ولد عبدالحق عرف جوگی،قلندر بخش ولد علی جان ڈاہانی کے خلاف درج کیا گیا ہے،پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے لگانہ شروع کردیے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں