جیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے راہگیر قتل

جمعہ 17 مئی 2024 14:40

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے علاقہ دوداپور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں راہگیرقتل ہوگیا۔ ۔

(جاری ہے)

دوداپور پولیس نے اطلاع ملنے پر جاع وقوع پہنچ کر50 سالہ علی مراد حاجیجو کی نعش کو ضروری کاروائی کے لیے تحصیل ہسپتال گڑھی خیرو منتقل کیا جس کے بعد نعش ورثاء کے حوالی کردی گئی۔دوداپور پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ واقع کی معلومات نہیں مل سکی ہے۔علائقے میں تفتیش کی جارہی ہے،مقتول کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہمارے جوان کو قتل کیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں