جیکب آباد میں کارالٹنے سے وارڈکونسلر فوت دو زخمی

جمعہ 24 مئی 2024 22:50

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2024ء) جیکب آباد میں کارالٹنے سے وارڈکونسلر فوت دو زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود چنڈ شاخ کے قریب کار الٹنے سے وارڈ 6کے کونسلراور مشہور ٹرانسپورٹر نثار احمد جکھرانی ،حاکم پلال اور میر حسن کھوسو شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وارڈکونسلر نثار جکھرانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں