جیکب آباد ضلع بھر میں ہلکی بارش،ٹھنڈ میں مزید اضافہ

منگل 4 جنوری 2022 16:22

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - 04 جنوری2022ء) جیکب آباد ضلع بھر میں گزشتہ روز سے ہلکی بارش۔ٹھنڈ میں مزید اضافے کے بعد شہریوں نے لنڈا بازاروں کا رخ کرلیا۔

(جاری ہے)

جیکب آباد ضلعہ بھر میں گزشتہ روز سے ہلکی  بارش جاری جس کے وجہ سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،شہریوں کی جانب سے ٹھنڈ میں اضافے کے بعد گرم کپڑوں کی خریدارے کے لیے لنڈا بازاروں کا رخ کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں