نورپور تھل‘ موسلادھار سے شہر و گردنواح میں جہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ہفتہ 11 جولائی 2015 14:21

نورپور تھل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء) موسلادھار سے شہر و گردنواح میں جہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے وہاں موسم نہایت خوشگوار ہوا ہے گزشتہ کئی روز سے یہ علاقہ سخت گرمی کی لپیٹ میں تھا اور طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے جہاں روزہ دار سخت پریشان تھے وہاں شہریوں کو دیگر نامساعد صورت حال کا سامنا تھا -

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں