فیصل آباد 49 واں سالانہ واپڈا ا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28سے 30اپریل تک فیسکو گرائونڈ عبداللہ پور میں منعقد ہوگا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:21

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) فیصل آباد49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28سے 30اپریل تک فیسکو گرائونڈ عبداللہ پور میں منعقد ہو رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں میپکو(ملتان)، لیسکو( لاہور)، فیسکو ( فیصل آباد) اور گیپکو(گوجرانوالہ) کی کبڈی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔جنرل سیکرٹری فیسکو سپورٹس ایسوسی ایشن فرخ آفتاب کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں