پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:45

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔گیلپ سروے کے مطابق 85 فیصد پاکستانیوں کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹس کے مطابق آج کے جدید دور میں کامیاب شادیوں کے لیے رشتہ ایپس بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔دل کا رشتہ ایپ ابھی تک ایسے دس ہزار لوگوں کی شادیاں کروا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں