جھنگ میں لین دین کے تنازعہ پر نوجوان قتل ،مقدمہ درج

اتوار 13 ستمبر 2015 18:01

جھنگ ۔(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) اٹھارہ ہزاری کے علاقے کوٹ مراد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق محمد اظہر نامی شخص اپنی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ راستے میں غمام شبیر اور خالد نے اپنے نا معلوم ساتھی کی مدد سے اس سے موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے ۔پولیس تھا نہ اٹھارہ ہزاری نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں