سوئی ناردرن گیس کی جانب سے صبح 5 سے 9 بجے اور شام 5 سے 9 بجے تک کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی سپلائی کے اعلان کے باوجود گیس فراہم نہ کی جاسکی‘کم پریشر گھریلو صارفین کیلئے وبال جان بن گیا‘جگہ جگہ لوگوں کا احتجاج
بدھ 23 دسمبر 2015 18:10
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23دسمبر۔2015ء) سوئی ناردرن گیس کی جانب سے صبح 5 سے 9 بجے اور شام 5 سے 9 بجے تک کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی سپلائی کے اعلان کے باوجود گیس فراہم نہ کی جارہی ہے جس پر لوگ جگہ جگہ احتجاج کرنے پر مجور ہو گئے ہیں نیز سوئی گیس کا انتہائی کم پریشر جھنگ کے گھریلو صارفین کیلئے وبال جان بن گیاہے اور صبح ناشتے ، دوپہر ظہرانے ، رات کھانے کے اوقات میں گیس کی بندش نے خواتین خانہ کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کردیاہے جبکہ گیس سلنڈرز فروخت کرنے والوں نے بھی عوام کی کھال اتارنا شروع کردی نیز بجلی کے سنگین بحران کے بعد گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ اورانتہائی کم پریشر نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی جس پر عوام الناس نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔
(جاری ہے)
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی زیر صدارت انسداد سموگ کی سرگرمیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرجھنگ نے تحصیل احمد پور سیال کے اراضی ریکارڈ سینٹر میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مختلف نوعیت ..
ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ٹراما سینٹر کا اچانک وزٹ کیا
ظ* فیصل آباد،جھنگ روڑ پر جگہ جگہ بنے یو ٹرن حادثات میں اضافہ کا سبب بننے لگے
ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیرنے مختلف امتحانی مرکز کا دورہ کیا
کلمہ چوک سے ملحقہ فاریسٹ پارک کی بحالی پر اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنرجھنگ
محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے سیمینار برائے بحالی کپاس مہم کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے