ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
عمر جمشید منگل 2 مارچ 2021 17:37
(جاری ہے)
آج مزید 13 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
اب تک کل 1394 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس وقت کل کرونا وائرس سے 41 اموات ہوئی ہیں۔ کرونا وائرس کی دوسری لہر میں محکمہ صحت جہلم نے یکم اکتوبر 2020 سے اب تک کل کرونا وائرس کے مشتبہ 47550 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 1001 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی کرونا وائرس کی دوسری لہر میں اب تک 32 اموات ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر نگرانی ضروری ہے،ڈی سی جہلم
جہلم پولیس کی موثر تفتیش کے نتیجہ میں ایڈیشنل سیشن سوہاوہ نےتھانہ ڈومیلی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ ..
ڈی پی او جہلم کی زیرِ صدارت سٹی اور صدر سرکلز کی الگ الگ کرائم میٹنگ کا انعقاد، سٹی سرکل کی میٹنگ ایس ..
للہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور فرار میں مدد دینے والے ..
جہلم، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور فرار میں مدد دینے والی2ملزمان گرفتار
جہلم ،جرم ثابت ہونے پرمجرم کو عمر قید اور 4لاکھ روپے کی سزا سنا ئی گئی
جہلم، 9 سالہ بچے سے بدفعلی کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا
چناری،جہلم ویلی میں شدید بارشوں سے چناری کے نواحی گاؤں جسکول کے رہائشی چوہدری نذیر کا دو منزلہ مکان ..
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے ..
ڈی پی او جہلم کا تھانہ کالا گجراں کا سرپرائز وزٹ، تھانہ کی بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ ..
پولیس تھانہ سول لائن کی کاروائی،جیل میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار،منشیات برآمد
ضلع جہلم میں عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے