جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری،دو شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری ہے جس میں 02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور 40لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شفقات احمد اور عابد حسین کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 20/20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں