میجر جنرل (ر)ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر صحت پنجاب مقرر

بدھ 15 مئی 2024 19:50

میجر جنرل (ر)ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر صحت پنجاب مقرر
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میجر جنرل (ر)ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کو مشیر صحت پنجاب مقرر کر دیا جس کا نوٹیفیکیشن پنجاب حکومت نے جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میجر جنرل(ر)ڈاکٹر اظہر محمود کیانی ماہر امراض قلب ، بلال اظہر کیانی رکن قومی اسمبلی کے والد ہیں۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں