ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈ دادنخان اورٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں چرس برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 20 اپریل 2024 16:38

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2024ء) ایس ایچ او پنڈدادنخان  کی زیرِ نگرانی انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈ دادنخان نزر عبّاس اورٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں چرس برآمد،  پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رخسار احمد  کو گرفتار کر لیا ، ملزم سے 02کلو 100گرام چرس برآمد،  ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ، منشیات فروش ملزمان معاشرے کا  ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں