ایس ایچ او للہ ، انچارج SSOIU نذر عباس اے ایس آئی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 16 مئی 2024 16:53

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2024ء) حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات “VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN” کی روشنی میں ایس ایچ او للہ ، انچارج SSOIU نذر عباس اے ایس آئی اور ٹیم  کی اہم کاروائی،شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، انچارج SSOIU نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم مجھے کئی ماہ سے بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،مدعیہ مقدمہ ۔

(جاری ہے)

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالیرینس پالیسی پرعمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں