ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 مرد اور 01 خاتون گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 21 مئی 2024 15:50

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2024ء) سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان انوش،سيف اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خاتون ثناء کو گرفتار کر لیا، ملزمہ ثناء سے رقم وٹک 4 ہزار روپے بر آمد کر لئے گئے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے دو عدد موٹر سائیکلیں بطور مالمقدمہ بھی بر آمد کر لی گئیں، جسم فروشی جیسا دھندا نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے جس میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں