اینٹی ڈینگی ٹیمیں آؤٹ ڈور میں کباڑ خانوں ،ٹائر شاپس کے علاوہ دیگر جگہوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر چیک کر کے لوگوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھیں،ڈپٹی کمشنر جہلم
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:04
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اجلاس میں بریفنگ کے دوران مزید کہا ہے کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں آؤٹ ڈور میں کباڑخانوں، ٹائرشاپس، قبرستانوں، پودوں کی نرسریوں، زیر تعمیر عمارتوں اور ان ڈور میں فریج کی ٹرے ،گملوں،کیاریوں،پانی کی ٹینکیوں اوردیگر جگہوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر چیک کر رہی ہیں جس میں 800 لیڈی ہیلتھ ورکرز، 35 ایل ایچ ایس کام کر رہے ہیں جبکہ 1159 ہاٹ سپاٹ مقامات کی سرویلنس کی جا رہی ہے جن پر 100فیصد تک کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ تھرڈ پارٹی اجلاس بھی منقعد کیے جا رہے ہیں ۔
اجلاس میں ایم ڈی سمال انڈسٹریز منظر جاوید علی نے ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ اور محکمہ صحت سمیت تمام افسران کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر زبردست سراہا۔ ایم ڈی سمال انڈسٹریز منظر جاوید علی نے کہا ہے کہ حکومت ڈینگی کو کنٹرول کرنے کیلئے بھاری فنڈز خرچ کر رہی ہے جس کا مقصد شہریوں کو اس مرض سے محفوظ بنانا ہے ۔ ڈینگی کے خلاف تمام اداروں اور سول سوسائٹی کو ایک تحریک کی صورت میں کام کرنا ہوگا۔ اجلاس میں اے سی جہلم فیضان احمد، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ایم ایس ڈاکٹر فاروق بنگش، اینٹما لوجسٹ ضمیر منہاس، ڈی او انفارمیشن عثمان سندھو، چیف افسران میونسپل کمیٹیز و ضلع کونسل اور مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے ،ڈی سی جہلم
ڈی سی جہلم کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
تمام مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں تاکہ شہریوں کو ریلیف دیا جا سکے،ڈی سی جہلم
جہلم، ڈی سی سیدہ رملہ علی کا امتحانی مراکز کا دورہ
جہلم ،ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کی میٹنگ
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور ..
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار ..
ڈی پی او جہلم کی جانب سے ڈی پی او آفس جہلم میں پنجاب پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر عبدالمالک،ڈرائیور ..
ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کی ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر انکی لحد پر حاضری، شہید ..
ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم ..
ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانے ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی