ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے حوالے تقریب کا انعقاد

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 26 فروری 2020 19:06

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے حوالے تقریب کا انعقاد
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے حوالے تقریب کا انعقاد،

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا

جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے پننوال پولیس آپریشن کے نتیجے میں مغوی کی باحفاظت بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری پر حمد احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن کی جانب سے افسران ملازمین کو سی سی ٹو سرٹیفکیٹ اور کیش انعام تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں