ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج
بدھ 12 اگست 2020 21:09
(جاری ہے)
حسنین شاہ ولد زبیر شاہ سکنائے تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے قبضہ سے دائو پر لگی رقم مبلغ 15,370روپے ، موٹرسائیکلز (مالیتی 1لاکھ 50ہزار ) ،موبائل فونز (مالیتی 1لاکھ )، 1عدد رکشہ (مالیتی 1لاکھ 50ہزار روپے )اور آلات قما ر بازی ڈولی دانہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
SIعامر حسین شاہ تھانہ منگلا کینٹ نے زیر تفتیش مقدمہ کے 2ملزمان 1۔ وقار احمد ولد صابر حسین ساکن ریحانہ گجراں تحصیل دینہ ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ 2روندز بر آمد کر لیے اسی طرح ملزم 2۔ عمران علی ولد اصغر علی ساکن ریحانہ گجراں تحصیل دینہ ضلع جہلم کے انکشاف پر رائفل 44بور معہ 2روندز بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ SIعثمان تصدق انچارج چوکی کھیوڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد فہد ولد گلزار احمد ساکن محلہ اسلام گنج کھیوڑہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور معہ 2روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس آئی وقاص منظور تھانہ سول لائن جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد خان ولد سید ولی شاہ ساکن نئی آبادی قاضی اللہ لوک جہلم سے 160گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ اے ایس آئی راشد محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسجد محمو د ولد محمد امتیاز ساکن بڈھن میرا دینہ ضلع جہلم سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی افتخار افضل تھانہ دینہ نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمران خان ولد محمد مشتاق ساکن بڈھن تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام ..
جہلم ،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد،مقدمہ درج
جہلم،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
ڈی سی جہلم کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کیلئے سہولیات کا ..
ڈی سی جہلم کا ضلع کونسل کا دورہ ، عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت
شہر کے مسائل حل کرنے کے لیے میڈیا کا تعاون ناگزیر ہے ،ڈی سی جہلم
گاڑی چھیننے کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان اشتہاری گرفتار، ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزمان ..
والدہ کا ناخلف بیٹا تحفظ والدین ایکٹ کے تحت گرفتار، سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ جہانزیب رضا والدہ ..
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت اورسیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ایس پی ..
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں ..
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا