قلات میں حکومتی احکامات کی روشنی میں کل مکمل لاک ڈائون ہو گا

جمعرات 29 اپریل 2021 16:35

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2021ء) قلات میں حکومتی احکامات کی روشنی میں کل جمعہ کومکمل لاک ڈائون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچائو کے لیئے حکومتی احکاما ت کی روشنی میں آج بروز جمعہ مکمل لاک ڈائون ہوگا اور تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں