سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
جمعہ 15 مارچ 2024 16:54
(جاری ہے)
کسانوں کی خوشحالی کیلئے اینگرو کے ڈیلرز کوسرکاری قیمتوں پر یوریا کی دستیابی یقینی بنانی چاہیے۔ اس کے علاوہ کسانوں کو مدد فراہم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات کوسپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز نے اپنی درآمدی یوریا کی قیمت میںبھی اضافہ نہیں کیا۔
کانفرنس میں ڈیلرز کو گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور مختلف فرٹیلائزر کمپنیوں کے درمیان گیس کی قیمتوں کے فرق کے بارے میں بھی آگاہ کیاگیا۔ ملک کی کھاد انڈسٹری کے 60فیصد صلاحیت کے حامل پلانٹس سوئی ناردرن گیس اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک سے گیس حاصل کرتے ہیں اور حکومت نے ان فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے فیڈ اسٹاک گیس کی قیمت 580روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سے بڑھا کر 1597روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کردی ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میںماڑی نیٹ ورک سے حاصل کرنے والے ملک کی کھاد انڈسٹری کے 40فیصدپیداواری صلاحیت کے حامل فرٹیلائزرز پلانٹس اب بھی 580روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی رعائتی قیمت پر گیس حاصل کررہے ہیں۔ اس امتیازی گیس ٹیرف کے نتیجے میں مارکیٹ میں کھاد کی قیمتوں میں فرق آگیا ہے اور اس وقت مارکیٹ میں کھاد کی مختلف قیمتیں ہیں کیونکہ فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے گیس کی لاگت مختلف ہے۔ قیمت کے اس تضاد نے مڈل مین کیلئے 80ارب سے 100ارب روپے کمانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس موقع پر آل پاکستان فرٹیلائزرڈیلر ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف غلام احمد نے فرٹیلائزرڈیلرز کی جانب سے کہاکہ ملک کے وسیع مفاد میں یہی ہے کہ تمام فرٹیلائزرمینوفیکچررز کو یکساں قیمت پر گیس فراہم کی جائے ۔ حکومت کے اس اقدام سے مارکیٹ میں یوریا ایک ہی قیمت پر دستیاب ہوگی اور اس سے مارکیٹ میں قیاس آرائیاں ختم ہوجائیں گی او ر کھاد کی قیمتیں معمول پر آجائیں گی۔ حکومت تمام فرٹیلائزر مینوفیکچررز کو یکساں قیمت پر گیس کی فراہمی کے ذریعے کسانوں کیلئے یوریا کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ 80 ارب سے 100ارب روپے تک کا ریونیوبھی حاصل کرسکتی ہے بصورتِ دیگر سارا منافع مڈل مین حاصل کریں گے۔ اس آمدنی سے صوبائی حکومتیں کسانوں کو براہِ راست سبسڈی فراہم کرسکتی ہیں یا اس آمد نی کو مجموعی زرعی پیداوار ی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے جدید کاشت کاری کی ترقی کیلئے بھی استعمال کرسکتی ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑگئی، ہیٹ ویو کا خدشہ
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
پرفارمنس پر تنقید، شارمن سہگل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کمنٹ آپشن بند کردیا
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا،: منیب بٹ
اداکارہ زارا نور کا بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ہونیوالی تقریب میں ڈانس
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدر، محمد سلیم خان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے ..
سوچ کراچی کا اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کیلئے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان
عوامی رابطے اور کارکنان وذمے داران کی تربیت ناگزیر ہے،عبدالواحد شیخ
محمد حسین محنتی کاترکیہ میں سعادت پارٹی کے دفتر کا دورہ
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
محکمہ صحت سندھ کی ضلع دادو میں بچوں کی ہلاکت کے دعوے کی میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی