ڈاؤلینس نے بڑے فریزر پورشن والے ریفریجریٹر زکی نئی سیریز 9150 LF متعارف کرا دی
منگل 16 اکتوبر 2018 17:20
(جاری ہے)
ڈاؤلینس جدید پروڈکٹس پیش کرنے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا تاکہ صارفین کے تمام گروہوں کا اعتماد اور بھروسا حاصل کر سکے۔
‘‘حسن جمیل نے مزید کہا کہ؛ ’ ’ڈاؤلینس کی پروڈکٹس میں ،کم توانائی استعمال کرنے والی ٹیکنالوجی سے بجلی کم خرچ ہوتی ہے اور اس طرح بل بھی کم آتا ہے۔ پروڈکٹ کی اس نئی رینج میں ٹھنڈک کے لیے استعمال ہونے والا R600A میٹریل 35 فیصد سے زیادہ بجلی بچاتا ہے۔ آج کے صارفین ایسے اپلائنسز کی تلاش میں رہتے ہیں جو ڈیزائن میںخوبصورت ،بعد از فروخت سروس میں مستعد ہوں اور ان کے طرز زندگی کو آسان بنا دیں۔ ڈاؤلینس ایک پیشرو برانڈہے جو صارفین کی توقعات سے بڑھ کر کارکردگی پیش کرتا ہے اور ،پروڈکٹس کی وسیع رینج میں، ان کے بھروسے پر پورا اترتا ہے۔ ریفریجریٹرز کی نئی رینج پیش کر کے، ڈاؤلینس نے ، ایک مرتبہ پھر ،صارفین کے لیے روز مرہ کی زندگی میں ایک شاندار تجربہ فراہم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ڈاؤلینس پروڈکٹس کایہ اسٹائل باورچی خانے کے ڈیزائن میں پائے جانے والے جدید رجحانات سے مطابقت رکھتا ہے اور یقیناً ہرگھر کی اندرونی آرائش میں اضافہ کر تا ہے۔‘‘پاکستان میں گوشت کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے چنانچہ لوگ گوشت بھی فریزر کمپارٹمنٹ میں اسٹور کرتے ہیں جبکہ فریزر ہی گھر پر برف کی فراہمی کا بنیادی ذریعہ ہوتا ہے۔لہٰذا فریزر کی اسٹور کرنے کی گنجائش بہت سے گھروں میں ایک مسئلہ بن جاتی ہے۔ اس پس منظر میں،ڈاؤلینس کی جانب سے 9150 ریفریجریٹر ،ٹھنڈا کرنے کے لیے 30فیصد اضافی جگہ فراہم کر کے،خصوصی فائدہ پہنچاتاہے اور اس کے باوجود ریفریجریٹر کی کارکردگی متاثر نہیں ہوتی ہے۔یہ ماڈل نقشین، بارڈر کے بغیر فلش ڈور والے ہینڈل کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا اور اپنے پروقار شیٹ ڈیزائن کے باعث اسٹائلش منظر پیش کرتاہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی اےکی کراچی سے پہلی قبل از حج پروازمدینہ منورہ کے لئے روانہ ، قبل از حج آپریشن 10 جون تک جاری رہے ..
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا