میزان بینک کا آئی بی ایم کے ساتھ معاہدہ
منگل 25 جون 2019 18:13
(جاری ہے)
اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے کہا کہ میزان بینک اپنے آپریشنز اور صارفین کیلئے ا علیٰ ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی اہمیت سے آگاہ ہے، ہم ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری جاری رکھیں گے اور مجھے امید ہے کہ ڈیٹا اینالیٹکس پراجیکٹ ایک گیم چینجر ثابت ہو گا، ہماری کوشش ہے کہ ٹیکنالوجی کے دیئے گئے ٹولز کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کی توقعات پر پورا اتریں۔
انہوں نے کہا کہ بینکنگ انڈسٹری کا مستقبل اس رفتار پر منحصر ہے جس کے ساتھ ہم ان نئے حقائق کو اپنا سکتے ہیں۔ ڈیٹا اینالیٹکس پراجیکٹ کی تنصیب میزان بینک کوسوشل میڈیا اور موبائل جیسے مختلف ذرائع سے حقیقی وقت میں اعدادوشمار کو جانچنے اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت فراہم کرے گی جس کے نتیجے میں صارفین کے رویے کو جانچنے جیسا کہ ماضی میں کی گئی خریداری کے طرزِ عمل کو جاننے اور مزید باخبر اعداوشمار سے متعلق فیصلے کرنے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر آئی بی ایم پاکستان کے کنٹری جنرل منیجر غضنفر علی نے کہاکہ مسابقتی مالیاتی سروسزانڈسٹری میں ڈیٹا سب سے بڑا عنصر بن گیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
عدالت نے گیس چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا - کراچی میں مزید 167 غیر قانونی گیس کنکشنز ہٹا دئیے ..
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ..
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
رینجرز (سندھ)اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کیدو مختلف مشترکہ کارروائیاں
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات