زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے

جمعہ 17 مئی 2024 20:31

زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر17کروڑ64لاکھ سے زائد بڑھ کر 10 مئی کو 14 ارب 45 کروڑ ڈالرکی سطح سے بڑھ کر14ارب62کروڑ64لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجودزرمبادلہ کے ذخائر10 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 1کروڑ ڈالر سے زائد بڑھ کر 9 ارب13کروڑ55لاکھ ڈالرہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر16کروڑ ڈالرسی49کروڑ9لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں