سیاسی استحکام سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے،ایس ایم منیر
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے مواقع بڑھائے جاسکتے ہیں،سابق سربراہ ٹڈاپ کا قمر کیم صدیقی کے عشائیہ میں اظہار خیال
جمعہ 23 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
تقریب میں ٹورنٹو میں پاکستانی قونصل جنرل عمران صدیقی،کینیڈا میں یونائٹیڈ بزنس گروپ کے چیئرمین نوید بخاری،آفتاب رضوی،کرنل نذر،سمیر ڈوسل، محبوب شیخ، ،سلمان اسلم ،میاں محمد احمد،نوراحمدخان،مسلم حسن،شفیق قادری، زرار خان اور دہگر بھی موجود تھے۔
ایس ایم منیر نے کہا کہ پاکستان میں یونائٹیڈبزنس گروپ کا منشوربزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرانا اور حکومت کومعاشی اصلاحات کیلئے تجاویز دینا ہے اور ہم اپنے چیئرمین افتخار علی ملک اور دیگر تاجرلیڈران کے ساتھ بخوبی یہ کام کررہے ہیں، ایف پی سی سی آئی میں ہم نے ملک بھر کے تاجروں‘ صنعتکاروں کے مسائل حل کروائے ہیں‘ تین سال مسلسل کامیابی کے بعد اس سال چوتھی مرتبہ بھی یو بی جی کے تما م عہدیدار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں زبیرطفیل پر فخر ہے جنہوں نے گزشتہ سال یو بی جی منشور کے مطابق کام کیا اور اپنے سے پہلے کے صدور ساتھیوں میاں محمدادریس اور عبدالرئوف عالم کی کامیابیوں کو مزید آگے بڑھایا،مجھے یقین ہے کہ غضنفربلور بھی کامیابیوں کی انہی راہوں پر چل کر بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرائیں گے۔ ایس ایم منیرنے کہا کہ پاکستان معاشی مسائل اور چیلنجز میں گھرا ہوا ہے،انڈسٹریلائزیشن کا عمل رک گیا ہے، صنعتکاربرادری اپنی سوچ میں تبدیلی لائے اور ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کی طرف راغب ہوکر بی ایم آر‘ ویلیو ایڈیشن اور برانڈنگ پر تمام ترتوجہ دینی چاہیے کیونکہ اس کے بغیر ہم حریف ممالک سے مسابقت نہیں کرسکتے، ملک میں بجلی اور گیس کے نرخ حریف ممالک کے مقابلے میں اتنے زیادہ ہیں کہ برآمد کنندگان ان سے مسابقت نہیں کرپارہاہے،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ایف پی سی سی آئی کے وفد سے وعدے کئے تھے کہ بجلی اور گیس کے ٹیرف میں کمی کرینگے اور ایکسپورٹرز کو ان کے ریفنڈز ادا ہونگے اور ہم سب انکے وعدے پورے ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی