کراچی، ایران کے چھ رکنی پارلیمانی وفد کی وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات
باہمی تجارت کے فروغ، پارلیمانی وفود ، تعلیم اور تجارتی وفود کے تبادلے اور ایک دوسرے کے تجربوں اور مہارت بالخصوص ادویات، زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں فائدہ اٹھانے سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 20 جون 2019 21:37
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایران نے زراعت اور لائیواسٹاک کے شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ ایران کے زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں کے تجربات اورمہارت سے مستفیض ہونے کا خواہاں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مسلم دنیا کو چاہیے کہ وہ اپنے اندر اتحاد پیدا کریں تاکہ اسلام کے دشمنوں کے خلاف مل کر لڑائی لڑی جاسکے۔ایران کے وفد نے ! ایران اور پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کے درمیان اشیائ اور کرنسیز کے تبادلے کے ذریعے باہمی تجارت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے مقامی معیشت کومستحکم اور بہتر بنانے میں مدد حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ ایران۔ پاکستان گیس پائپ لائن کے نامکمل منصوبے کو دوبارہ شروع کرے۔ ملاقات میں ا?ئے ہوئے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ کو مشہد کے دورے کی دعوت دی جوکہ انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پارلیمانی وفد کے اراکین کو اجرک اور سندھی ٹوپیوں کے تحائف پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی وفود کے دوروں سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا