وزیر اعلی سندھ نے میرپورخاص واقعے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار
اتوار 15 ستمبر 2019 21:35
(جاری ہے)
میرپورخاص سندھڑی روڈ پر تیز رفتار منی ٹرک نے ان کو ٹکر مار دی جس کی نتیجے میں وہ دونوں اپنے گاؤں جاتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوگئے۔اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر سیکریٹری صحت کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا۔
انکوائری (آج) پیر سے شروع ہوگی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیکریٹری صحت سعید اعوان کو ایک بار پھر ہدایت کی کہ تحقیقات کے آغاز سے قبل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اسلم اور سول سرجن/ انچارج ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر خلیل میمن کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔ سیکریٹری صحت نے اتوار کو ہی ان کے معطلی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر کی تمام ہسپتالوں کی ایمبولنس سروس کی تفصیلات بھی فراہم کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بتایا جائے کس ہسپتال میں کتنی ایمبولینس ہیں اور عوام کی خدمت میں یہ ایمبولینسز کس طرح استعمال کی جاتی ہیں تمام ریکارڈ پیش کئے جائیں۔ انہوں نے کہا یہ ایک سنگین واقعہ ہے اور اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کے ساتھ ایک تفصیلی انکوائری رپورٹ پیش کریں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا