کراچی، امتحا نی مرا کز کی حدود میں دفعہ 144کا نفا ذ

جمعرات 21 نومبر 2019 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے قا ئد عوام یو نیورسٹی شہید بینظیر آبا د سے الحا ق شدہ 4اضلا ع کے کا لجز میں بی اے ،بی ایس سی ،بی کا م اور ایم اے ،ایم کا م کے سالا نہ امتحا نا ت کے دورا ن امتحا نی مرا کز کی حدو د میں غیر متعلقہ افرا د کے دا خلے اور فو ٹو اسٹیٹ مشین کے استعمال پر دفعہ 144کے تحت پا بندی عا ئد کر دی ہے یہ پا بندی 26نومبر 2019سے 18دسمبر 2019 تک رہے گی ۔

(جاری ہے)

ایڈمٹ کا ر ڈ رکھنے والے امیدوار اور کا لجز کا عملہ اس پا بندی سے مستثنیٰ ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں