ماہی گیروں کے بچوں کو روزگار کے مواقع فراہم کریں، وزیراعلی سندھ کا نیول چیف پر زور
کراچی سے کیٹی بندر تک مختلف جیٹیز اور چھوٹے جزائر پر تفریحی سرگرمیاں پیدا کرنے میں مدد کریں، وزیراعلیٰ اور نیول چیف میں ملاقات پر اظہار خیال
پیر 26 اکتوبر 2020 23:36
(جاری ہے)
اس پر وزیر اعلی سندھ نے ان سے زور دیا کہ وہ سانگھڑ میں ایک بہترین کیڈٹ کالج قائم کرنے اور سانگھڑ کیڈ کالج کو بہترین مقام بنانے کیلئے صوبائی حکومت کی مدد کریں گے۔
نیول چیف نے وزیراعلی سندھ کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ ہمارے ماہی گیر سمندر سے پیار کرتے ہیں اور بغیر کسی خوف کے وہاں زندگی بسر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا وہ اپنے لذیذ کھانوں میں بحیرہ عرب کے سمندری لہروں سے مچھی نکالتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو پاک بحریہ میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں۔ نیول چیف نے وزیراعلی سندھ کی تجاویز کو سراہا اور انہیں ایک ایسا نظام تیار کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے تحت ماہی گیروں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جاسکیں گے۔وزیراعلی سندھ نے نیول چیف کو تجویز پیش کی کہ وہ کراچی سے کیٹی بندر تک مختلف جیٹیز اور چھوٹے جزائر پر تفریحی سرگرمیاں پیدا کرنے میں مدد کریں۔ اس پر نیول چیف نے وزیر اعلی سندھ کو یقین دلایا کہ قوم کے وسیع تر مفاد میں اس تجاویز پر عمل کیا جائے گا۔ وزیراعلی سندھ نے آنے والے مہمان کو اجرک ، سندھی ٹوپی اور اپنے یادگار روایتی تحائف پیش کیے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
عدالت نے گیس چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا - کراچی میں مزید 167 غیر قانونی گیس کنکشنز ہٹا دئیے ..
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ..
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
رینجرز (سندھ)اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کیدو مختلف مشترکہ کارروائیاں
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات