سابق نائب امیر ضلع غربی ڈاکٹر کریم نواز کے انتقال پر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کی تعزیت

اتوار 24 اکتوبر 2021 20:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) سابق نائب امیر و سابق قیم ضلع غربی ڈاکٹر کریم نوازکے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احدنائب امراء حمید اللہ خان ،حکیم عزیربیگ قاسمی قیم ضلع ڈاکٹر نور الحق ،نائب قیمین مسعود اشرف، گوہر رحمان، قاری صلاح الدین اور انعام الرحمان نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت و بلندی درجات اورلواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں