دوسرے شوہر کو بچپن سے جانتی تھیں، مجھ سے تین سال چھوٹے ہیں، مدیحہ رضوی
مدیحہ رضوی نے گزشتہ ہفتے جنید علی پرویز سے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد شادی کی تھی
بدھ 1 مئی 2024 11:57
(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اور ان کے شوہر بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، ایک ساتھ پلے اور بڑھے۔
اداکارہ کے مطابق شوہر ان کے ماموں کے بیٹے ہیں اور دونوں کے درمیان ہمیشہ دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔مدیحہ رضوی نے بتایا کہ ان کی شادی کے بعد یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بہت سارے دعوے کیے گئے کہ ان کے درمیان دیرینہ تعلقات تھے لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔ان کے شوہر نے بتایا کہ وہ اپنی بیوی سے تین سال کم عمر ہیں اور انہیں ہی پہلے ان سے شادی کی خواہش ہوئی اور انہوں نے ہی اداکارہ کو شادی کی پیش کش کی۔مدیحہ رضوی کے مطابق پہلی شادی طلاق پر ختم ہونے کے بعد جیسے ہی انہیں جنید علی پرویز نے پیش کش کی تو وہ شادی کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوگئیں لیکن شروع میں انہیں یہ مشکل ضرور آئی کہ وہ خود سے چھوٹے مرد سے کیسے شادی کریں لیکن پھر انہوں نے خود کو تیار کیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے وقت ہی انہوں نے اور ان کے پہلے اور دوسرے شوہر نے فیصلہ کیا کہ ان سب کی پہلی اور اولین ترجیح اداکارہ کی بیٹیوں کی پرورش ہوگی اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنرسندھ سے فرانس کے قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کے فروغ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ کی فرانسیسی قونصل خانے کی تقریب میں شرکت
کل جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل بائیوڈائیورسٹی ڈے کی تقریب ہو گی
جامعہ کراچی: جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی بناء پر شعبہ باٹنی کی طالبہ کاداخلہ منسوخ
جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع*
42 فیصد بلڈ پریشرمیں مبتلا افراد دوائیں استعمال نہیں کرتے، طبی ماہرین
دورہ ترکی کی تاثراتی تقریب جمعرات کو قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
صحافی کو تحفظ اور حملے میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دی جائے،جماعت اسلامی سندھ
حصول علم کیلئے طالب علم اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں ،ڈاکٹر فواد احمد
یہ تبدیلی ملک کواستحکام ، جوابدہی، اورموثرقیادت فراہم کرسکتی ہے، فرازالرحمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے میوزیم کے عالمی دن پر تقریب منعقد ہوئی
پاکستان کے پہلے ا سمارٹ بیٹا ای ٹی ایف ’’ جے ایس مومنٹم فیکٹر ای ٹی ایف ‘‘کی شاندار کامیابی کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سارک چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سارک کے سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور سے ملاقات میں گفتگو