سولر پینلز سستے ہونے سے جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں کمی
ْچین سے بڑی درآمد نے سولر پینل سستے کیے، بیٹری اور انورٹر سستے ہونے پر فروخت مزید بڑھے گی
اتوار 19 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
گھروں کے علاوہ دفاتر، تعلیمی اداروں، فیکٹریوں، پیٹرول پمپس اور دیگر کاروباری مقامات پر لوگ سولر پینل لگاکر بجلی کے بل قابو میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس وقت کراچی میں 5 کلو واٹ کا ایک سولر سسٹم لگانے پر سات سے ساڑھے سات لاکھ روپے لاگت آرہی ہے جبکہ گزشتہ برس یہ لاگت 10 لاکھ روپے سے زیادہ تھی۔3 کلو واٹ کا سولر سسٹم اس وقت 4 لاکھ روپے تک میں لگ جاتا ہے جبکہ گزشتہ برس اس کی لاگت 5 لاکھ روپے سے زیادہ تھی۔اب سولر پینلز کی قیمت 40 روپے فی واٹ ہے جبکہ گزشتہ برس یہ قیمت 125 سے 130 روپے فی واٹ تھی۔ گزشتہ برس 10 کلو واٹ کے سولر سسٹم کی لاگت 20 لاکھ روپے تک تھی جو اب 10 لاکھ کی سطح پر آچکی ہے۔دوسری طرف کراچی سمیت ملک بھر میں انورٹرز کی لاگت میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔ 3kVA کا ایک انورٹر اس وقت 50 ہزار سے 55 ہزار کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔گزشتہ برس ملک میں درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی مجموعی قوت چار ہزار جیگاواٹ تھی جبکہ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران یہ سنگِ میل عبور کیا جاچکا ہے۔ بہت سے لوگ اس انتظار میں ہیں کہ بیٹریز اور انورٹرز کے دام گریں تو سولر پینل لگوائیں تاکہ لاگت مزید کم ہو۔کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر سلیم میمن کے مطابق بجلی کے غیر معمولی بلز سے نجات پانے کا معقول اور قدرے سستا طریقہ سولر پینلز کے ذریعے بجلی کا حصول ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو ہر اس شخص کے لیے سولر پینلز پر سبسڈی کا اعلان کرنا چاہیے جو اپنے گھر پر سولر سسٹم لگانا چاہتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ایس ایکس میں فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کی لسٹنگ کے لیے تقریب
وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس
انسان دوست پارٹی کی جانب سے ہیٹ ویو میں سماجی خدمت کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب
جماعت اسلامی نے سندھ لیبرکوڈ کومسترد اور اسے مزدوردشمن قانون سازی قراردے دیا
پاک روس تعاون سے دونوں ممالک میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نمایاں ترقی ہوئی ہے، کفیل حسین
کھیلوں میں میرٹ کی پامالی ختم کی جائے،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی
شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب فرعونیت ہے، مفتی عدنان
عالمی برادری غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کروائے، پیر ارشدکاظمی
کارکردگی میں سندھ حکومت تمام صوبوں سے آگے ہے، تیمور علی مہر
اورنگی کو ہرا بھرا بنانے کے لیئے پورے ٹاون میں پودے لگائیں گے، جمیل ضیا
منور رضا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،شاہ محمد شاہ
قربانی کی کھالوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کے یکطرفہ اعلان کو مسترد کرتے ہیں،قار ی عثمان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ناراض بیوی کو منانے میں رکاوٹ بننے پرمشتعل نوجوان نے سالی کوگولی ماردی
-
پی ایس ایکس میں فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کی لسٹنگ کے لیے تقریب
-
آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم، بجٹ پر بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ
-
علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی
-
شہبازشریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
-
وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس
-
صدرسے وزیراعظم کی ملاقات ،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تشکیل دیے گئے الیکشن ٹربیونل کو آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا
-
وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے شہر بھر کے دورے جاری
-
پنجاب بھر میں 1296 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق، 1380زخمی
-
ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر