پیک شدہ جوسز پر 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ
ایف ای ڈی ختم نہ کی گئی تو مستقبل میں جوس کی فروخت مزید گھٹ جائے گی اور فروخت میں کمی سے ریونیو آمدنی کا بھی نقصان ہوگا، فروٹ جوس کونسل
جمعرات 23 مئی 2024 19:00
(جاری ہے)
پیک شدہ جوس انڈسٹری پر 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے سے حکومتی آمدنی بڑھنے کے بجائے کمی ہوئی ہے۔
فروٹ جوس کونسل نے بتایا کہ مالی سال 2018-19 میں جوس انڈسٹری پر 5فیصد ایف ای ڈی عائد تھی، سال 2022 میں انڈسٹری کی سالانہ آمدنی 60ارب روپے تھی، سال 2022-23 میں جوس انڈسٹری کی آمدنی 71ارب روپے تک پہنچنے کی توقع تھی لیکن 20فیصد ایف ای ڈی اور 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے جوس انڈسٹری زبوں حالی کا شکار ہوگئی۔کونسل کے نمائندوں نے بتایا کہ وفاقی بجٹ 2023-24 میں جوسز پر ایف ای ڈی 5فیصد سے بڑھا کر 20فیصد کر دیا گیا۔ ایف ای ڈی میں اچانک 15فیصد کے بڑے اضافے سے فروخت میں 41فیصد بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ سال جوس کی فروخت کم ہوکر 49ارب روپے تک آگئی۔کونسل نے انکشاف کیا کہ سال 2023-2024 کے دوران اس شعبے میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی اور نہ ہی 2024-25 کے لیے کوئی سرمایہ کاری منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے۔سال 2022 میں انڈسٹری نے گودے میں تبدیل کرنے کے لیے مقامی کسانوں سے ایک لاکھ ٹن آم، مالٹے، سیب، آڑو اور امرود خریدے تاہم گزشتہ دو برسوں میں خریداری کے حجم میں تقریبا 50فیصد کمی واقع ہوئی۔فروٹ جوس کونسل کا کہنا تھا کہ صارفین جوس کے ایک ڈبے پر بطور ٹیکس قیمت کا 42فیصد ادا کر رہے ہیں، قیمت بڑھنے سے صارفین غیر معیاری جوسز کی جانب راغب ہو رہے ہیں لہذا حکومت جوس انڈسٹری پر اضافی ایف ای ڈی کے نفاذ کو ختم کرے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے کراچی منتقل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_87836_1718528198.jpg._1)
وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے کراچی منتقل
![کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین
![بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_898c0_1694687791.jpg._1)
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
![ڈپٹی میئر کراچی کا عیدالاضحی کے مناسبت سے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کے ہمراہ گاربیج ٹرانسفر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی میئر کراچی کا عیدالاضحی کے مناسبت سے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کے ہمراہ گاربیج ٹرانسفر ..
![جماعت اسلامی نے سندھ کے بجٹ کو عوام کے امیدوں کے برعکس قراردیدیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جماعت اسلامی نے سندھ کے بجٹ کو عوام کے امیدوں کے برعکس قراردیدیا
![اتحاد ویکجہتی،ایثار اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہوکر ظالم قوتوں کو شکست دی جاسکتی ہے،سربراہ پاکستان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اتحاد ویکجہتی،ایثار اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہوکر ظالم قوتوں کو شکست دی جاسکتی ہے،سربراہ پاکستان ..
![امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان نے قربانی فی سبیل اللہ پروجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان نے قربانی فی سبیل اللہ پروجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں
![سیاسی حکومت قوم کے ساتھ صرف سیاست کر رہی ہے،بلال سلیم قادری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سیاسی حکومت قوم کے ساتھ صرف سیاست کر رہی ہے،بلال سلیم قادری
![ظلم کے نظام سے بغاوت اور اللہ کیلئے جان و مال قربان کرنا اسوہ ابراہیمی ہے ،ْجاوداں فہیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ظلم کے نظام سے بغاوت اور اللہ کیلئے جان و مال قربان کرنا اسوہ ابراہیمی ہے ،ْجاوداں فہیم
![کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 500ارب روپے مختص کیے جائیں ،ْمنعم ظفرخان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 500ارب روپے مختص کیے جائیں ،ْمنعم ظفرخان
![عید الاضحی،شہر میں گزشتہ سال سے 41 ہزار ٹن سے زاٸد آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی،شہر میں گزشتہ سال سے 41 ہزار ٹن سے زاٸد آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں
![ن*گورنرسندھ کا سانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ن*گورنرسندھ کا سانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے کراچی منتقل
-
ایئرپورٹس کے گردونواح کے علاقوں میں عیدالاضحیٰ پر خصوصی صفائی مہم
-
چارسدہ، کم عمر بچی سے نکاح کرنے والے 72 سالہ شخص اور نکاح خوان گرفتار
-
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے11ماہ میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ
-
مقررہ مقامات کے علاوہ قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت اور جمع کرنے پر پابندی عائد
-
پاک چین دوستی میں دراڑ کی کسی سازش کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرداخلہ
-
اگر پاکستان نے چلنا ہے تو فتنہ و فساد کی جڑ اور سائے سے محفوظ رکھیں، احسن اقبال
-
عید الاضحیٰ کے حوالے سے لاہور کا سکیورٹی پلان تشکیل
-
اوورسیز پاکستانیوں کا مئی میں3ارب ڈالرترسیلات زر بھیجنا حکومت پر اعتماد کا اظہار ہے
-
حکمرانوں کے اعلانات اور وعدوں پر اب کوئی بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا
-
عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے
-
بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ہونے کا امکان