کراچی، کیش وین لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار، لوٹی گئی رقم سے 20 کروڑ برآمد
بدھ 24 جون 2026 12:37

(جاری ہے)
کیش وین کا چیف کریو واجد واردات میں ملوث پایا گیا، ملزم محمد علی عرف علی لنگڑا نے واردات کی منصوبہ بندی کی، ڈکیتی میں ملوث گروہ درجن سے زائد ارکان پر مشتمل ہے، گروہ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور ملتان میں وارداتوں میں ملوث رہا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ جوہر آباد میں نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹے گئے تھے، باقی رقم کی برآمدگی اور فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

کراچی، کیش وین لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار، لوٹی گئی رقم سے 20 کروڑ برآمد

&کراچی کی تباہی و بربادی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم برابر کی شریک ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کے ایم سی انتظامی بحران کا شکار ہوگیا ،کچھ عرصہ قبل ہٹائے گئے افسران دوبارہ انہی پوسٹوں پر تعینات کردیئے ..

شہر میں بڑھتی مہنگائی اور بجلی بحران کے خلاف عوامی تشویش میں اضافہ ہوگیا، عوامی مسائل کے حل کے لیے اجتماعی ..

سلیکٹ ٹیکنالوجیز کا آئی پی او 3.2 گنا زائد سبسکرائب، بک بلڈنگ 34 روپے فی شیئر پر مکمل

کوٹری بیراج سندھ کا آخری بیراج ہے اور پانی کی شدید قلت کے باعث زراعت کے لیے بھی مطلوبہ پانی فراہم نہیں ..

ارسا کی ناانصافی کے خلاف صوبائی وزیر سردار محمد بخش مہر کا سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شدید احتجاج

گندم خریداری میں تاریخی اصلاحات، باردانہ کلچر کا خاتمہ اور محکمہ خوراک کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا اعلان ..

بجٹ میں محنت کشوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ہے ،خالد خان

سندھ کے لوگ سیاسی طور پر باشعور ہیں، جانتے ہیں ان کے مفادات کا تحفظ کون کرتا ہے، صوبائی وزیر لائیو اسٹاک ..

سندھ حکومت نے متوازن، عوام دوست اور ترقی پسند بجٹ پیش کیا ،صوبائی وزیر

جون میں سونے کی قیمت میں تقریبا 40 ہزار روپے فی تولہ کمی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پشاور،لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ جرگے کے باعث تاخیر سے درج
-
کراچی، کیش وین لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار، لوٹی گئی رقم سے 20 کروڑ برآمد
-
سرگودھا ، 7 سالہ بچی سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
-
حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن کی عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کے فروغ سے خطے میں استحکام اور تعاون کو مزید تقویت ملے گی، مولانا فضل الرحمان
-
پولیس کو کسی ملزم کا سر منڈوانے یا تذلیل کرنے کا کوئی اختیار نہیں، لاہور ہائیکورٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے نادرا کی اپیل منظور کر لی، شناختی کارڈ بحالی کے ماتحت عدالتی فیصلے کالعدم قرار
-
صوبائی وزیر صحت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد منظور
-
نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول میں یورپ کے 100 سے زائد کاروباری و غذائی شعبے کے رہنماؤں کی شرکت، حکومت زرعی و غذائی برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ اور عالمی تجارتی روابط کو مزید مستحکم ..
-
متنازعہ ٹیلی کام بل میں ترمیم کردی گئی، نیا ڈرافٹ تیار
-
گورنر خیبرپختونخوا کالوئر دیر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاک ایران وزرائے داخلہ کی ملاقات، اہم علاقائی امور اور سکیورٹی تعاون پر اتفاق