کراچی ، ویٹا چورنگی پر روڈ میں گڑھا پڑھنے کے باعث ٹینکر گڑھے پھنس گیا ،آئل سڑک پر بہہ گیا

جمعرات 19 جولائی 2018 17:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) کراچی میں ویٹا چورنگی پر روڈ میں گڑھا پڑ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب روڈ میں گڑھا پڑگیا ہے۔

(جاری ہے)

گڑھا پڑنے کے باعث آئل ٹینکر گڑھے میں پھنس گیا ہے ۔ جس کے بعد ٹینکرز سے آئل بہنا شروع ہو گیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس نے گڑھے کے اطراف کو سیل کر دیا ہے۔ جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں