بچو ں کے بہتر علا ج کیلئے سیٹلا ئٹ مرا کز قا ئم کئے جا ئیں گے ،ڈاکٹر عذرا پیچو ہو

محکمہ صحت سندھ نے متعلقہ اسپتا لو ں کو مزید بہتر بنا نے پر کا م شرو ع کر رکھا ہے،وزیر صحت کا اجلاس سے خطاب

جمعرات 18 اکتوبر 2018 18:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) صو با ئی وزیر برا ئے صحت و پا پو لیشن و یلفیئر ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ صو بے کے دیگر اضلا ع میر پو ر خا ص ،نوا ب شا ہ اور مٹھی میں بچو ں کے بہتر علا ج معالجے کیلئے قو می ادا ر ہ برا ئے چائلڈ ہیلتھ کے سیٹلا ئٹ مرا کز قا ئم کر ے گا اور پہلے مر حلے میں میر پو ر خا ص میں یہ سیٹلا ئٹ مرکز قا ئم کیا جا ئے گا ۔

یہ بات انہو ں نے جمعرات کو ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں این آئی سی ایچ کے ڈائریکٹر پرو فیسر سید جمال رضا اور پرو فیسر کعیم چند این مو را ئی بھی مو جو د تھے ۔انہو ں نے کہا کہ ان سیٹلا ئٹ مرا کز کے قیا م کا مقصد این آئی سی ایچ کرا چی پر مریضو ں کے دبا ئو کو کم کر نا ہے اور بچو ں کو ان کی دہلیز پر علا ج کی بہتر سہو لیا ت فرا ہم کر نا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہا کہ محکمہ صحت سندھ نے متعلقہ ہسپتا لو ں کو مزید بہتر بنا نے پر کا م شرو ع کر رکھا ہے تا کہ بڑ ے سر کا ر ی ہسپتالوں پر مریضو ں کا دبا ئو کم کیا جا سکے اور خو د ڈاکٹرز ان سیٹلا ئٹ مرا کز پر فرا ئض انجا م دیں گے ان کو بہتر معا وضے دیئے جا ئیں گے ،انہو ں نے کہا کہ ہسپتا لو ں میں حا ملہ خواتین کی ڈیلیوری سے پیدا ہو نے والے بچو ں میں شرح اموا ت کو بہت حد تک کم کیا جا سکتا ہے علا وہ ازیں جمعرا ت کو جا ر ی ہو نیوا لے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو نے کہا کہ بد قسمتی سے پو لیو کا ایک کیس گڈ ا پ کرا چی کی یو سی 4میں ظا ہر ہوا متا ثر ہ بچی سلمیٰ بنت گل احمد عمر 42ما ہ ہے تا ہم اس کو پو لیو سے بچا ئو کی ویکسین با قا عدگی سے دی گئی تھی جس کے با عث اس میں کسی قسم کی معذوری نہیں ہو گی صو با ئی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو ہو نے والدین سے درخواست کی کہ وہ اپنے بچو ں کو پو لیو سے بچا ئو کی ویکسین ہر مر تبہ پلوائیں تا کہ وہ اپنے بچو ں کو کسی بھی قسم کی معذو ر ی سے بچا ئیں انہو ں نے کہا کہ والدین کا بر وقت تعا ون پو لیو کے خلاف مہم میں بہت ضروری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں