طوفان کی زد میں آکر دو روز قبل لاپتہ ہونے والے ایک ماہی گیر سلیم کی لاش نکال لی گئی
جمعرات 18 اپریل 2019 21:51
(جاری ہے)
جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔واضح رہے کہ ماہی گیروں کی 4 لانچیں گھوڑا باڑی کے کھلے سمندر میں طوفانی لہروں کا شکار ہوئیں جن میں سے ایک لانچ فشری پہنچنے میں کامیاب ہوئی تاہم اس کے دو ماہی گیر لاپتہ ہیں۔
لاپتہ لانچ فضل اکبر کا ناخدا فشری پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے تاہم لانچ اور دیگر 18 ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں۔دوسری لانچ العزیزی 15 ماہی گیروں سمیت کھلے سمندر میں لاپتہ ہے اور ان سے گزشتہ تین روز سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ سمندری طوفان میں ڈوبنے والی تیسری لانچ الجیلانی کے 8 ماہی گیروں کو تو بچا لیا گیا تاہم اس لانچ کے بھی 3 ماہی گیر لاپتہ ہیں۔حادثہ کا شکار ہونے والے چوتھی لاچ مدبر 12 ماہی گیروں سمیت واپس فشری پہنچ چکی ہے تاہم اس لانچ کے بھی دو ماہی گیر لاپتہ ہیں۔فشری سیکیورٹی انچارج ناصر بونیری کے مطابق میری ٹائم سیکورٹی نے کئی ماہی گیروں کو بحفاظت کنارے پر پہنچا دیا تاہم اب 38 ماہی گیروں کی تلاش کا کام ایدھی فاونڈیشن کے تعاون سے شروع جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی اےکی کراچی سے پہلی قبل از حج پروازمدینہ منورہ کے لئے روانہ ، قبل از حج آپریشن 10 جون تک جاری رہے ..
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا