آفتاب صدیقی کی ریجنل ڈائریکٹر ملٹری لینڈاور ڈی آئی جی ٹریفک سے ملاقات
رمضان میں ٹریفک کی روانی یقینی بنانے اور چوراہوں کو سگنل فری کرنے کے امور پر بات چیت/پی ٹی آئی ایم این اے کی ایم ڈی واٹر بورڈ سے بھی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2019 00:05
(جاری ہے)
ڈی آئی جی ٹریفک نے پی ٹی آئی ایم این اے کی سفارشات اور تجاویز پر مکمل عملدرآمد کرنے کی یقینی دہانی کرائی۔
دریں اثناآفتاب صدیقی نے ریجنل ڈائریکٹر ملٹری لینڈرانا منظور سے بھی ملاقات کی ، انہوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں فلٹر آر او پلانٹس لگانے کے لیے این او سی جاری کرنے کی بات کی،جبکہ مطالبہ کیا کہ سی بی سی کے لیے واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی مقدار 4ایم جی ڈی بڑھا کر سیون ایم جی ڈی کیا جائے۔ اس موقع پر سی ای او سی بی سی رانا کاشف بھی موجودتھے۔رانا کاشف سے سی بی سی کے آنے والے انتخابات پر تبادلہ خیال ہو،جبکہ حلقے میں قائم تجاوزات کے خاتمے اور اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب بھی جلد از جلد کرنے پر اتفاق ہوا۔ علاوہ ازیں پی ٹی آئی وفد نے ایم ڈی واٹر بورڈاسداللہ سے بھی ملاقات کی،ملاقات میں سی بی سی کا پانی ٹین ایم جی ڈیزتک کرنے کی تجویز زیرغور آئی جبکہ صدر، پاکستان چوک، برنس رو ڈاور کلفٹن کے علاقوں میں پانی کی کمی دور کرنے کی گزارش کی گئی۔ایم ڈی واٹر بورڈ نے پانی بحران کے فوری حل کے لیے ہرممکن اقدام کا وعدہ کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
عدالت نے گیس چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا - کراچی میں مزید 167 غیر قانونی گیس کنکشنز ہٹا دئیے ..
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ..
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
رینجرز (سندھ)اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کیدو مختلف مشترکہ کارروائیاں
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات