ئ*وزیراعلیٰ سندھ کا معروف تعلیمی ماہر غلام علی الانا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اتوار 29 نومبر 2020 21:45

9کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2020ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف تعلیمی ماہر غلام علی الانا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم غلام علی الانا کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مرحوم غلام علی الانا کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعاکی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں