ڈاکٹر فواد احمد قائم مقام امیرجماعت اسلامی ضلع شرقی ہوں گے

جمعہ 19 اپریل 2024 19:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) جماعت اسلامی ضلع شرقی کے امیر سید شاہد ہاشمی مرکزی شوری اور مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے لاہور روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ان کی غیر موجودگی میں ڈاکٹر فواد احمد قائم مقام امیر ضلع شرقی ہوں گے ڈاکٹر فواد احمد نے ارقم اسلامک سنٹر میں ایک مختصر تقریب میں حلف اٹھالیا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں