صدر زرداری کی کراچی کے نجی اسپتال آمد،معمول کے طبی ٹیسٹ کیے گئے، ذرائع

جمعرات 2 مئی 2024 22:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری جمعرات کو کراچی کے ایک نجی اسپتال پہنچے ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کے مختلف طبی ٹیسٹ کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے صدر آصف علی زرداری کا معمول کا چیک اپ کیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں