جماعت اسلامی ویمن ونگ کی جانب سے (آج)کراچی پریس کلب میں عید ملن ہوگی

جمعہ 26 اپریل 2024 21:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) جماعت اسلامی ویمن ونگ کی طرف سے صحافیات اور میڈیا کے تمام شعبوں سے منسلک خواتین کے لئے آج ہفتہ دوپہر 12 بجے کراچی پریس کلب میں عید ملن کا انعقاد ہوگا۔

(جاری ہے)

سیکریٹری اطلاعات ثمرین احمد نے صحافی خواتین سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں