سانحہ9 مئی میں ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کی ضرورت ہے،رمضان چھیپا

بدھ 1 مئی 2024 18:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء)9 مئی 2023ء کے واقعات کو ایک سال مکمل ہونے پر معروف سماجی اور فلاحی شخصیت محمد رمضان چھیپا نے کہا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں محمد رمضان چھیپا نے کہا کہ 9 مئی 2023ء کو کی گئی شہداء کی یادگاروں کی بیحرمتی انتہائی قابلِ مذمت ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں