آغا سعید احمدوزیراعلی سندھ کے مشیر برائے لائیواسٹاک نجمی عالم کے فوکل پرسن مقرر

بدھ 1 مئی 2024 18:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے لائیواسٹاک، فشریزاور ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی سید نجمی عالم نے آغا سعید احمد کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیا جوکہ مذکورہ محکموں کے ترقیاتی کاموں سمیت تمام معاملات کی نگرانی کریں گے ۔.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں