پاکستان میں ہرحکومت نے قرضوں اورامداد کوسرمایہ کاری پرترجیح دی۔
ا*غلط ترجیحات نے ملک کوبھکاری بنا دیا، نتائج ساری قوم بھگت رہی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹاک مارکیٹ، آئی ایم ایف اوردوست ممالک کی مایوسی کم کی ہے۔ میاں زاہد حسین
پیر 13 مئی 2024 18:45
(جاری ہے)
میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات سے کاروباری برادری،اسٹاک مارکیٹ، آئی ایم ایف اوردوست ممالک کی مایوسی کم ہورہی ہے جوخوش آئند ہے۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی قابل ستائش ہے جس کا فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ سعودی سرمایہ کاراپنے پسندیدہ شعبوں میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تاہم ہمارے پالیسی سازوں کا کام ہے کہ انھیں ان شعبوں کی طرف راغب کریں جن کی پاکستان کوزیادہ ضرورت ہے۔ سعودی ولی عہد بھی پاکستان میں سرخ فیتہ کی رکاوٹوں سے نالاں ہیں اوراعلیٰ سطح پراسکا اظہار بھی کرچکے ہیں اس لئے ایس آئی ایف سی کوچائیے کہ سرمایہ کاری میں کسی کوروڑے اٹکانے کی اجازت نہ دے۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ ملک کی معاشی حالت نہ تومافیا کے جھٹکے برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اورنہ ہی اتنی مستحکم ہے کہ ناکام تجربات کا باراٹھا سکے اس لئے کم سے کم وقت میں انتہائی احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جولوگ بھی معیشت کو اپنے منافع کے لئے قربان کررہے ہیں انکے خلاف ایسی کاروائی کی ضرورت ہے کہ مستقبل میں کوئی ایسا قدم اٹھانے کے بارے میں سوچ بھی نہ سکیں تاکہ ملکی امیج بہترہوسکے اورعوام کوکچھ ریلیف ملے۔ #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹی وی ڈرامہ ہدایتکار فرخ فائز دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے
بھارت میں حرا مانی کے نام کی مٹھائی بکنے لگی، اداکارہ دنگ رہ گئیں
۹ نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں جن میں پاکستان کو آگے لے جانے کی بھرپور صلاحیتیں موجود ہیں ، سید ذوالفقار ..
ٴ دنیا بھر میں باصلاحیت اور تربیت یافتہ افرادی قوت ہی قوموں کی ترقی کی ضامن ہے، محمد علی ملکانی
! کراچی کے عوام کو بہتر سے بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں ، بلدیاتی سہولیات کی ..
ض*خیرپور میں خسرہ کیسز کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایات جاری کردیں
ت*کراچی :رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں 3جرائم پیشہ گرفتار
uشہدا کو پوری قوم کی جانب سے سلام پیش کرتا ہوں ، گورنر سندھ
ق*نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ محنت کش تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ
ژ*جن کے پاس کھانے کو بھی نہیں کے الیکٹرک وہاں لوڈشیڈنگ کرتی ہے، ہائی کورٹ
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی پاکستان یو ایس ایلو منائی نیٹ کی تقریب میں شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پشاور میں لوڈ شیدنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
-
وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1200 ارب روپے تک رکھے جانے کی تجویز
-
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی
-
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، افواجِ پاکستان کا عزم
-
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر میں 675 کلوگرام آئس قبضے میں لے لی
-
بہاولپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے کئی ظالمانہ شرائط سامنے لے آیا ہے
-
گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے معاملات طے کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ہور ہے ہیں
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
جنرل باجوہ کی اتنی تعریف شاید میراثی بھی نہ کرسکیں، اس کا کوئی نظریہ یا اصول نہیں