تھرپارکر کے رائے چند ہائر سیکنڈری سکول چیلھار میں پاکستان آرمی کا میڈیکل کیمپ
منگل 14 مئی 2024 22:19
(جاری ہے)
تھرپارکر کے رائے چند ہائر سیکنڈری سکول چیلھار میں پاکستان آرمی کی جانب سے میڈیکل کیمپ لگایا گیا، پاک فوج کی جانب سے تھرپارکر اور اس کے نواحی دیہات کے باسیوں کو میڈیکل کیمپ میں علاج کے ساتھ دوائیاں بھی فراہم کی گئیں، میڈیکل کیمپ میں مختلف لیب ٹیسٹس کی سہولت بھی موجود تھی ، میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی مائنر سرجریز بھی کی گئی، میڈیکل کیمپ میں رہائشیوں میں راشن اور کھانا بھی تقسیم کیا گیا، پاکستان آرمی کے مفت میڈیکل کیمپ میں 1363مریضوں نے علاج کروایا، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے حفظانِ صحت، متوازن غذا، ڈینگی سمیت مختلف بیماریوں سے بچاو? اور علاج کے حوالے سے رہائشیوں میں آگاہی بھی فراہم کی، میڈیکل کیمپ میں ملیریا، شوگر، بلیڈ پریشر اور میدے کے امراض کا مفت علاج کیا گیا، میڈیکل کیمپ سے مستفید ہونے والے مریضوں نے پاکستان آرمی کے اس عمل کا دل سے شکریہ ادا کیا، دور دراز کے علاقوں کے نادار لوگوں کو صحت عامہ کی جدید سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی کی غرض سے پاک فوج کی طرف سے مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد معمول کا حصہ ہے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی، شہر سے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے فوری سدباب کی مربوط حکمت عملی کی ہدایت
عادی مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوائیں گے،گورنرسندھ
کراچی : ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکر پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
صارم برنی عدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل
ایمبولینس میں چھالیہ اور گٹکے ماوے کی اسمگلنگ ناکام، ڈرائیور گرفتار
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل سمندروں کا عالمی دن منایا گیا
کراچی میں انٹر کے امتحانات جاری، دفعہ 144 نافذ
معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد
اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی مبینہ ڈکیت گینگ گرفتاراسلحہ اور نقدی برآمد
موچکو پولیس کی کارروائی،تین رکنی ڈکیت گروہ کے 2مبینہ کارندے گرفتاراسلحہ،موٹرسائیکل اورموبائل فونز ..
پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پرچھاپہ ،مبینہ ملزم گرفتارا،تیار گٹکا ماوا،چھالیہ، کیمیکل، ٹب اور پیکنگ ..
مرکزی مسلم لیگ کا کے الیکٹرک دفاتر کے باہر مظاہروں کا اعلان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری