کراچی: لانڈھی میں 4 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق

بدھ 15 مئی 2024 16:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) ملک کے سب سے بڑے شہر، سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 4 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ افسوس ناک واقعہ لانڈھی ٹائون کے علاقے لالا آباد میں پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش نالے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں