ذیابطیس کے باعث ہارٹ فیلئیر کے واقعات بڑھنے لگے، جلد تشخیص سے علاج ممکن: ماہرین
جمعہ 17 مئی 2024 20:45
(جاری ہے)
مفاہمتی یاداشت کے تحت دونوں ادارے ڈاکٹروں اور ذیابطیس کے مریضوں میں NT-proBNP ٹیسٹ کی آگاہی کے لیے کام کریں گے، اس سلسلے میں عوامی آگاہی کے سیمینار اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی اور ڈیجیٹل میڈیا پر زیابطیس اور اس کے نتیجے میں ہونے والی دل کے امراض کی پیچیدگیوں کے بارے میں عوام الناس کو آگاہی فراہم کی جائے گی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسکورنگ ڈائبٹیز کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور فارمیو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید جمشید احمد کا کہنا تھا کہ روش ڈائگنوسٹکس پاکستان کے ساتھ ڈسکورنگ ڈائبٹیز کا اشتراک زیابطیس کے مریضوں کو کئی ممکنہ پیچیدگیوں سے بچانے میں مدد فراہم کرے گا۔سید جمشید احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے فارمیوو کے تحت ڈسکورنگ ڈائبٹیز پروجیکٹ چار سال قبل شروع کیا تھا جس کا مقصد پاکستان میں زیابطیس کے ایسے مریض جنہیں اپنے مرض کے متعلق آگاہی نہیں، انہیں تلاش کرنا اور انہیں اس مرض کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھنا شامل تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈسکورنگ ڈائبٹیز کے تحت نہ صرف مریضوں میں زیابطیس کے متعلق آگاہی پھیلائی جا رہی ہے بلکہ ڈاکٹروں کی تربیت اور ذیابطیس کے مریضوں کی جلد تشخیص کر کے انہیں جان لیوا پیچیدگیوں بشمول اعضاء کے کٹنے اور اندھے پن سے بھی بچایا جا رہا ہے۔ روش ڈائگنوسٹکس پاکستان اور افغانستان کے کنٹری منیجر عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ ذیابطیس اور دل کے ناکارہ ہونے کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور اس کے مریضوں کی صحت اور ان کے معاشی حالات اور گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔فارمیو کے ڈسکورنگ ڈائبٹیز پروجیکٹ اور روش پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میںNT-proBNP کے متعلق آگاہی پھیلنے سے سینکڑوں بلکہ ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
& سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے ایمرجنسی رومز میں اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کا اعتراف
ظ* اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
Tگورنر سندھ سے UNFPAکے تین رکنی وفد کی ملاقات
9 شہر میں روزگار نہیں پانی دینے کو یہ حکمران راضی نہیں ،سڑکوں پر چوراہوں پر ماؤں کے لعل چھین لیے جا تے ..
ژ*انٹر امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا خط کے الیکٹرک نے ہوا میں اڑا دیا
ض* انٹر بورڈ کی ٹیم زولوجی کا پرچہ آئوٹ کرنے والے امتحانی مرکز پر پہنچ گئی
i غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ۔منڈی کا مالک گرفتار
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے جمعہ کو برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی سے ملاقات کی اور تعلیمی ..
Qسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیر میں سید ظہور شاہ ..
وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس ،ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لئے انتظامات کا جائزہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا