سولر پینلز سستے ہونے سے جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں کمی
ْچین سے بڑی درآمد نے سولر پینل سستے کیے، بیٹری اور انورٹر سستے ہونے پر فروخت مزید بڑھے گی
اتوار 19 مئی 2024 18:20
(جاری ہے)
گھروں کے علاوہ دفاتر، تعلیمی اداروں، فیکٹریوں، پیٹرول پمپس اور دیگر کاروباری مقامات پر لوگ سولر پینل لگاکر بجلی کے بل قابو میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں،اس وقت کراچی میں 5 کلو واٹ کا ایک سولر سسٹم لگانے پر سات سے ساڑھے سات لاکھ روپے لاگت آرہی ہے جبکہ گزشتہ برس یہ لاگت 10 لاکھ روپے سے زیادہ تھی۔
3 کلو واٹ کا سولر سسٹم اس وقت 4 لاکھ روپے تک میں لگ جاتا ہے جبکہ گزشتہ برس اس کی لاگت 5 لاکھ روپے سے زیادہ تھی۔اب سولر پینلز کی قیمت 40 روپے فی واٹ ہے جبکہ گزشتہ برس یہ قیمت 125 سے 130 روپے فی واٹ تھی۔ گزشتہ برس 10 کلو واٹ کے سولر سسٹم کی لاگت 20 لاکھ روپے تک تھی جو اب 10 لاکھ کی سطح پر آچکی ہے۔دوسری طرف کراچی سمیت ملک بھر میں انورٹرز کی لاگت میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔ 3kVA کا ایک انورٹر اس وقت 50 ہزار سے 55 ہزار کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔گزشتہ برس ملک میں درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی مجموعی قوت چار ہزار جیگاواٹ تھی جبکہ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران یہ سنگِ میل عبور کیا جاچکا ہے۔ بہت سے لوگ اس انتظار میں ہیں کہ بیٹریز اور انورٹرز کے دام گریں تو سولر پینل لگوائیں تاکہ لاگت مزید کم ہو۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سینیر نائب صدر سلیم میمن کہتے ہیں کہ بجلی کے غیر معمولی بلز سے نجات پانے کا معقول اور قدرے سستا طریقہ سولر پینلز کے ذریعے بجلی کا حصول ہے۔سلیم میمن کے مطابق حکومت کو ہر اس شخص کے لیے سولر پینلز پر سبسڈی کا اعلان کرنا چاہیے جو اپنے گھر پر سولر سسٹم لگانا چاہتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن
)صو با ئی سندھ میں سیپرا پاور جنریشن، ڈسٹریبیوشن اور ٹرانسمیشن کے حوالے سے مکمل با اختیار ہوگا، ناصر ..
ا*ہمیں کسی کے محب وطن کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے ،حلیم عادل شیخ
Wاسٹیٹ بینک کا شرح سود 20.5 فیصد کرنے کا اعلان
ی*عوام کے بنیاد ی حقوق پر سندھ حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیا رکر رکھی ہے، کاشف نظامی
کراچی پولیس نے سٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا
کے بی بی سی نے پانچواں گیٹوریڈ 3x3باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی ،سعید آباد میں ہلاک ملزم کالعد م ٹی ٹی پی کا کارندہ نکلا
کورنگی صنعتی علاقے میں اسٹریٹ کرائمز کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی
Xکراچی،سی ویو پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
ذ*سندھ ہائیکورٹ: دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست عید کے بعد مقرر
zکراچی،مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک ، 7 گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کی نریندر مودی کو تیسری باروزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
-
وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
مولانا فضل الرحمن سے قبائلی مشاورتی جرگے کی ملاقات ، اپر جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنوں کی نقصانات کا معاوضہ نہ ملنے پر گفتگو
-
مہنگائی کم، روپیہ مستحکم ہوا، دشمنوں کو امن وترقی ہضم نہیں ہو رہی،دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے ، عطا تارڑ
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے اورچاندی کی قیمت میں استحکام رہا،رپورٹ
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان