کراچی ، بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
خودکشی کا واقعہ سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 عبداللہ شاہ غازی گوٹھ بلاک 2 میں پیش آیا
پیر 20 مئی 2024 23:00
(جاری ہے)
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا جہاں متوفی نوجوان کی شناخت 24 سالہ فرحان عباسی ولد فاروق احمد کے نام سے کی گئی۔
ایس ایچ اوسچل شہزاد الیاس نے بتایا کہ متوفی نوجوان کے بھائی نے پولیس کوبیان دیا ہے کہ اتوارکواس کے بھائی کی اہلیہ ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی جس پراس کے بھائی نے دلبرداشتہ ہوکرگلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفی کی لاش ورثا کے حوالے کردی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لله*سندھ کے صوبائی وزیر برائے ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی عراق کے سفیر حامد عباس لفتا سے ملاقات
۳کراچی میں قطر کے قونصل جنرل نائف شاہین کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات
gگورنر سندھ کا جلد ایک میڈیکل ایپ لانچ کرنے کا اعلان
ش*جامعہ کراچی: سینڈیکیٹ کے اجلاس میں میڈیکل وڈینٹل کالج کے قیام کی منظوری
ظ*کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کسی صورت قبول نہیں ،منعم ظفر خان
وفاقی بجٹ عوام دشمن اورآئی ایم ایف کی غلامی کا دستاویز ہے جس سے مہنگائی کا نیاطوفان آئے گامحمد حسین ..
گورنرسندھ سے سابق وفاقی انشورنس محتسب ڈاکٹر خاور جمیل کی ملاقات
dوفاقی حکومت نے تاجر دشمن بجٹ پیش کیا' ولی اللہ خان
gملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں کمی آگئی
ح*کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری رہا
ع* وفاقی بجٹ کے اگلے ہی روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور ..
/ پراپرٹی اور سیلز ٹیکس میں اضافے سے نہ صرف تعمیراتی لاگت بڑھے گی بلکہ اس شعبے میں سرمایہ کاری بھی متاثر ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟
-
پی ٹی آئی کا واضح مئوقف کہ رہنماؤں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہوں گے
-
مارشل لاء جوڈیشل ایکیویزم ، جمہوریت کے نام پر آمریت کے راستوں کو روکنا ہوگا، محمود خان اچکزئی
-
ٌسیاست میںٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے ،(ن) لیگ نے ہم سے مشاورت کرنے میں بہت دیر کردی، شیری رحمان
-
غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
-
سیمنٹ پرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ
-
ہمارے علاقے ہمارے حوالے کردیں، آئی ایم ایف کے تمام قرضے اتار دیں گے
-
ای سی سی نے0.15 ملین میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دیدی
-
وزیرخزانہ کے مہنگائی میں کمی کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں
-
مزدور کی کم سے کم اجرت37 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش
-
اسحا ق ڈار، رضا ربانی اورمشاہد حسین سیّد کی سینیٹرعرفان صدیقی کو مبارک باد
-
گورنرسندھ کا جلد ایک میڈیکل ایپ لانچ کرنے کا اعلان